Pages

Friday, November 30, 2018

حساس اداروں کی بڑی کارروائی، محسن داوڑ اور علی وزیر کو گرفتار کیے جانے کی اطلاعات، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے دو اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو بیرونِ ملک کی پرواز سے آف لوڈ کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق علی وزیر اور محسن داوڑ کو ایف آئی اے نے پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر آف لوڈ کیا دونوں اراکین اسمبلی غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی کے راستے بحرین روانہ ہورہے تھے، ذرائع

کے مطابق ایف آئی اے نے دونوں اراکین اسمبلی کے نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے پر آف لوڈ کیا اور انہیں حصار میں لے کر پوچھ گچھ کا آغاز کردیا، غیر مصدقہ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ دونوں اراکین اسمبلی کو حراست میں لے لیا گیا، یاد رہے کہ دونوں اراکین حالیہ عام انتخابات میں خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقوں سے منتخب ہوکر قومی اسمبلی پہنچے۔

The post حساس اداروں کی بڑی کارروائی، محسن داوڑ اور علی وزیر کو گرفتار کیے جانے کی اطلاعات، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...