Pages

Wednesday, June 26, 2019

صبح صبح ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 164 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ یادرہے گزشتہ روزبھی  ڈالر کی قدر میں تقریباً 5 روپے 18 پیسے اضافہ ہوا تھا اور آج مزید دو روپے قیمت بڑھ گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری کا رجحان پیدا ہو گیاہے ،100 انڈیکس 65 پوائنٹس اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انڈیکس 34 ہزار 153 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

The post صبح صبح ڈالر مزید مہنگا ہوگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...