شیخوپورہ (یواین پی) لڑکی کے 2 سگے بھائیوں سے ناجائز تعلقات کا بھیانک انجام سامنے آیا ہے۔بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بڑے بھائی نے محبوبہ کے کہنے پر اپنے سگے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔خون سفید ہونے کا یہ واقعہ شیخوپورہ میں پیش آیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکے ایک ہی لڑکی کو پسند کرتے تھے۔
ملزمان نے تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔پولیس نے کیس کی تفتیش کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا۔اور مقتول کے موبائل ڈیٹا سے شواہد اکٹھے کیے گئے جس کے بعد ملزمہ اقرا کو ٹریس کیا گیا۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا جس نے تفتیش کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ اس کے دونوں بھائیوں سے ناجائز تعلقات تھے۔جس کے بعد اس نے ایک بھائی کو اپنے چھوٹے سگے بھائی کو قتل کرنے کا حکم دیا۔
The post 2بھائیوں کو ایک ہی لڑکی پسند لیکن پھر اس کا انجام کیا ہوا؟جان کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی appeared first on JavedCh.Com.

No comments:
Post a Comment