Pages

Monday, April 27, 2020

آپ کو اللہ کا خوف ہونا چاہیے ،دعا میں اللہ کواطلاع دے رہے ہیں کہ عمران خان بڑا اچھا حکمران ہے، مولانااگر میڈیا کیخلاف بولیں گے تو مولانا طارق جمیل کیخلاف کیا کیا جائے گا ، سینئر ترین صحافی نے سنگین دھمکی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل اگر میڈیا کے خلاف بولیں گے تو ہم ان کے سارے کارنامے بیان کریں گے اگر میں نے کارنامے بیان کیے تو انہیں بہت شرمندگی اٹھانا پڑ سکتی ہے ۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میںمولانا پر سخت تنقید کے نشتر برسا تے ہوئے کہا کہ آپ نے کوئی ایک کام ایسا کیا آپ کو خدا کا خوف ہونا چاہیے ،دعا میں اللہ پاک کو اطلاع دے رہے ہیں کہ عمران خان بہت اچھا حکمران ہے ۔ مولانا

طارق جمیل نے حکمرانوں کیخلاف کتنا سچ بولا ، کیا ان کیخلاف بولنے کی کبھی جرات کی ہے۔ مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ یہ معافی مانگ لیں گے ۔ میں نے مولانا کے کارنامے بیان کیے تو انہیں بڑی شرمندگی ہو گئی ۔ سینئر تجزیہ کار نے مولانا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا صاحب کے صرف دو پیشے ہیں ، ان میں ایک پاپولیرٹی کا ہے ۔ وہ نواز شریف کی بھی ایسے ہی مداح سرائی کیا کرتے تھے ، اور آج وقت کے حکمران عمران خان کی بھی کررہے ہیں ۔

The post آپ کو اللہ کا خوف ہونا چاہیے ،دعا میں اللہ کواطلاع دے رہے ہیں کہ عمران خان بڑا اچھا حکمران ہے، مولانااگر میڈیا کیخلاف بولیں گے تو مولانا طارق جمیل کیخلاف کیا کیا جائے گا ، سینئر ترین صحافی نے سنگین دھمکی دیدی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...