Pages

Monday, April 27, 2020

وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کوروناوائرس ٹیسٹ کے نتائج آگئے

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔کامران بنگش کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کیٹیسٹ منفی آنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں، تاہم میرے فوٹو گرافر کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے اس موقع پر عوام سے سماجی دوری اختیار کرنے

کی درخواست کی اور بتایا کہ اس وباء سے بچنے کا واحد حل احتیاط ہی ہے۔واضح رہے کہ کامران خان بنگش کا دو روزقبل کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر ان کے خاندان کے 11قریبی افراد کے نمونے لیے گئے تھے جن کی رپورٹ منفی آگئی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر کامران بنگش نے گھر پر آئسولیشن اختیار کر رکھی ہے۔

The post وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کوروناوائرس ٹیسٹ کے نتائج آگئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...