Pages

Tuesday, April 28, 2020

دبئی میں 852 افراد نے اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات میں غیر مسلم بھی اسلام قبول کرنے لگے ، 2020ء میںاب تک850سے زائد افراد نے اسلام قبول کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں محمد بن راشد مرکز اسلامی امور و ثقافت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسلام قبول کرنے والے افراد کو تعلق مختلف ممالک سےہے جو یہاں روزگار کیلئے مقیم

ہیں ۔ مرکز کے ڈائریکٹر محمد لطہ کا کہنا تھا کہ غیر مسلم افراد جو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے پر وقار تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ، ان لوگوں کی رہنمائی کی جاتی ہے جبکہ ہر طرح کی خدمات بھی انہیں فراہم کی جاتی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ جنوری 2020ءسے31مارچ تک جن غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا ان کی تعداد 852ہے ۔

The post دبئی میں 852 افراد نے اسلام قبول کرلیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...