Pages

Wednesday, May 27, 2020

مسلسل 6دن موسلا دھار بارشیں!سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات کی آج جمعرات سے آئندہ منگل تک ملک بھر میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، آج رات سے گرد و غبار کا طو فان اسلام آباد سے پنجاب میں بارشیں برسائے گا، تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے آئندہ منگل تک گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

بالائی پنجاب، خیبر پختو نخواہ، کشمیر، سندھ اور بلوچستان میں گردآلود ہوؤں کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے گرد غبارکا طوفان اسلام آباد سمیت پنجاب میں بارشیں برسائے گا، جمعہ سے ہفتے تک کوئٹہ اور ژوب میں بارشیں اور ہوائیں چلیں گی جبکہ پیر کو یہ سلسلہ بدین، ٹھٹھہ اور حیدر آباد میں گرد و غبار کاطوفان لائے گا۔

The post مسلسل 6دن موسلا دھار بارشیں!سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...