Pages

Thursday, May 28, 2020

پی آئی اے پر بھاری جرمانہ عائد

ابوظہبی،مانچسٹر (آن لائن) قومی ائیرلائن کے طیارے میں اضافے عملے کے سوار ہونے پر ائیر لائن کو مانچسٹر اور ابو ظبی ائیرپورٹ پر جرمانہ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن کے طیارے میں تین کاک پٹ کریو زیادہ ہونے پر اسے مانچسٹر اور ابو ظبی میں جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جہاں بارڈر سکیورٹی فورس نے ائیرلائن پر جرمانہ عائد کیا۔

ائیرلائن ذرائع کے مطابق فی کس 1680 پاؤنڈ جرماند عائد کیا گیا ہے۔ برطانیہ نے پی آئی اے کو 12 فضائی عملے کو اجازت دی تھی اور پی آئی اے کی پرواز سے 15 فضائی عملہ مانچسٹر پہنچا تھا جس پر مجموعی طور پر 5000 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ کیا گیا جب کہ ابوظبی ائیرپورٹ اتھارٹی نے بھی قومی ائیرلائن کو 50 ہزار درہم جرمانے کا نوٹس دے دیا۔

The post پی آئی اے پر بھاری جرمانہ عائد appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...