واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مصدقہ تعداد بھی تقریبا سترہ لاکھ ہو چکی ہے۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی
کے اعداد و شمار مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب ستاون لاکھ کے قریب ہو چکی ہے جبکہ عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد بھی تین لاکھ پچپن ہزار سے زائد بنتی ہے۔ دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد تقریباً چوبیس لاکھ ہے۔
The post دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی بھاری تعداد صحت یاپ appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment