Pages

Wednesday, May 27, 2020

امجد صابری کی والد ہ انتقال کر گئیں سپرد خاک کب کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری شہید کی والدہ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری (مرحوم) کی اہلیہ اصغری بیگم قضائے الہی سے کراچی میں انتقال کر گئیں۔امجد صابری شہید کے بھائی طلحہ صابری نے بتایا ہے کہ ان کی والدہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔انہوں نے بتایا کہ والدہ کی تدفین انکے بیٹے ثروت صابری اور بیٹی کی بیرونِ ملک سے واپسی کے بعد ہوگی۔

The post امجد صابری کی والد ہ انتقال کر گئیں سپرد خاک کب کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...