Pages

Wednesday, May 27, 2020

”میں جہانگیر ترین کی اس بات کو نہیں مانتا“ شہزاد اکبرنے سینئر رہنما پی ٹی آئی کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ وہ سینئر رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کے اس ٹویٹ کو نہیں مانتے جس میں جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ شکر گزار ہونگے اگر حکومتی ترجمان اس بات کا اعتراف کریں کہ سال 18-2017میں

واحد شوگر مل مالک تھا جس نے کسانوں کو 180روپے فی من کے حساب سے ادائیگی کی تھی، اس حقیقت کا اعتراف تو انکے لیڈر بھی کرچکے ہیں، مریم اورنگزیب، پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن اور سٹے والے سب ایک پیج پر ہیں، سبسڈی پر کارروائی ہوئی تو پچھلی اور موجودہ حکومت دونوں کیخلاف ہوگی۔

The post ”میں جہانگیر ترین کی اس بات کو نہیں مانتا“ شہزاد اکبرنے سینئر رہنما پی ٹی آئی کو آئینہ دکھا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...