Pages

Saturday, August 1, 2020

بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم،گولیاں چل گئیں،متعدد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صادق آباد میں قصائی کے تنازع پر تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصائی تاخیر سے بکرا ذبح کرنے پہنچا جس پر چچا بھتیجے کے گھر والے آپس میں لڑ پڑے۔پولیس کے مطابق مسلح تصادم چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر شروع ہوا۔

The post بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم،گولیاں چل گئیں،متعدد زخمی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...