Pages

Saturday, August 1, 2020

کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب لاہور کا وہ ہسپتال جہاں اب کوئی مریض نہیں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز سپتال میں کورونا میں مبتلا اب کوئی مریض نہیں، کورونا کے آخری مریض

کو بھی ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سروسزہسپتال کے آئی سی یو میں کورونا کے کل 60 مریض تھے جو اب صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں، تاہم وبا سے مکمل نجات کے لیے عوام ایس او پیز پر مکمل عمل کریں۔

The post کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب لاہور کا وہ ہسپتال جہاں اب کوئی مریض نہیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...