Pages

Friday, November 9, 2018

راولپنڈی، طیارہ کریش کر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے نور خان ائیر بیس پر پاک فوج کا C-130طیارے میں آگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر پاک فوج کے C-130طیارے میں اس وقت آگ بڑھ اٹھی جب وہ لینڈ کر رہا تھا۔ کریش کرنے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ۔ طیارہ ٹریننگ مشن پر تھا جس

میں پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ موجود تھے جو کہ دونوں محفوظ رہے۔ ترجمان ائیر فورس کے مطابق نور خان ائیربیس پر سی ون طیارہ رن وے پر پھسل گیا اور دیوار سے ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے میں آگ لگ گئی تاہم پائلٹ و دیگر عملہ محفوظ رہا۔جس کے بعد ریسکیو ٹیمیوں کو فورا طلب کر لیا گیااور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

The post راولپنڈی، طیارہ کریش کر گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...