Pages

Saturday, November 10, 2018

منی لانڈرنگ کیس! سندھ سے بڑی گرفتاری۔۔۔ شیخ رشید نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی، کیا ہونے جا رہا ہے؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں سندھ سےبڑی گرفتاری، شیخ رشید نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور حکومت کے اتحادی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ قسم کھاکر کہہ سکتا ہوں شہباز شریف نوازشریف سے بڑا چور ہے، کرپٹ شہبازشریف میرے دل سے اتر گیا ہے، شریف فیملی سے تعلقات

اپنی جگہ مگر چور کو چور کہتا رہوں گا۔وزیر ریلوے نے دعویٰ کیا کہ نئے سال میں کرپٹ سیاستدانوں کا خاتمہ دیکھ رہا ہوں، سیاست میں نئے چہرے طلوع ہوں گے، این آر او کی کوششش بہت ہورہی ہے، ان میں سب سے آگے شہبازشریف ہیں۔شیخ رشید نے منی لانڈرنگ کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ  فالودے والے کے اکاؤنٹ بتائیں گے کہ کون کون مستفید ہوا، سندھ سے بڑی گرفتاری ہوسکتی ہے۔

The post منی لانڈرنگ کیس! سندھ سے بڑی گرفتاری۔۔۔ شیخ رشید نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی، کیا ہونے جا رہا ہے؟جانئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...