Pages

Friday, November 9, 2018

چیف جسٹس کی عیادت کیلئے ملکی کونسی نامور شخصیت پہنچ گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد انوارالحق نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی عیادت کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انجیو گرافی کی گئی تھی اور ڈاکٹروں نے انہیں چند روز آرام کا مشورہ دیا تھا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار جمعرات کے روز بذریعہ موٹر وے اسلام آباد سے لاہو ر پہنچے تھے۔

The post چیف جسٹس کی عیادت کیلئے ملکی کونسی نامور شخصیت پہنچ گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...