Pages

Wednesday, May 27, 2020

بارشوں کا اگلا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلا م آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جمعہ کے روز بادل برسانے والے سسٹم کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ ،سینٹرل اور اپر پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ گزشتہ روز پنجاب کے علاقہ نورپور تھل میں درجہ حرارت 48.4 ریکارڈ کیا گیاسندھ جیک آباد اوردادو 50 ڈگری سینٹی گریڈ،بلوچستان سبی 47،5 ڈگری سینٹی اورلاہور 43 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈکیا گیا۔

The post بارشوں کا اگلا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...