Pages

Monday, December 31, 2018

موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی ٗ وفاقی بجٹ ساڑھے9ارب سے کم ہوکرکتنا ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیرداخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ ساڑھے9ارب

سے کم ہوکر7ارب90کروڑ ڈالر ہوگیا ہے ٗزیادہ تر سرمائے کا یا تو انخلاء ہوگیا ہے یا انڈر گراؤنڈ چلا گیا اور سرمایہ کاری مکمل طور پر رک چکی ہے۔انہوں نے کہاکہ سیلز میں کمی کی وجہ سے ہر شعبے میں ملازمین کو فارغ کیا جارہا ہے۔

The post موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی ٗ وفاقی بجٹ ساڑھے9ارب سے کم ہوکرکتنا ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...