Pages

Monday, December 31, 2018

مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کے موقع پر ان کیلئے گھر سے کیا چیزیں لیکر جیل پہنچ گئیں؟عملہ بھی دیکھتا رہ گیا

لاہور (سی پی پی )العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کی ‘جس میں ضمانت کے لئے درخواست عدالت میں جمع کرانے سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کے روز سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز

کی کوٹ لکھپت جیل آمد ہوئی ‘جہاں انہوں نے اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی‘ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹہ جاری رہا‘ملاقات میں دونوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا‘جس میں نواز شریف کی ضمانت کے لیے درخواست عدالت میں جمع کروانے پر بھی بات چیت ہوئی۔مریم نواز اپنے والد کے لیے کھانا اور کپڑے بھی ساتھ لائی تھیں۔

The post مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کے موقع پر ان کیلئے گھر سے کیا چیزیں لیکر جیل پہنچ گئیں؟عملہ بھی دیکھتا رہ گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...