Pages

Monday, December 31, 2018

تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری کو بند رہیں گے کیونکہ۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک)آج یکم جنوری 2019ء کوتمام بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔اعلامیے کے مطابق یکم جنوری کو تمام بینکس، مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ بینکوں کا عملہ ڈیوٹی پر موجود رہے گا تاہم لین دین نہیں ہوگا۔ تمام بینک کل (بدھ )کے

روز دوبارہ کھلیں گے۔واضح رہے کہ سال کےاختتام پر بینکوں اور مالیاتی اداروں میں کلوزنگ کے باعث عملہ تا دیر دفتری ریکارڈ اور دیگر دستاویزی کاموں میں مصروف ہوتا ہے جس کے باعث بینکوں اور مالیاتی اداروں میں ہر سال یکم جنوری کو عام تعطیل ہوتی ہے۔

The post تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری کو بند رہیں گے کیونکہ۔۔اہم اعلان کر دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...