Pages

Monday, December 31, 2018

آصف زرداری کا ایک اشارہ اور حکومت کا دھڑن تختہ! میرے پاس کتنی سیٹیں ہیں؟بلاول بھٹو کے اعلان نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی

کراچی(سی پی پی ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے کہا ہے کہ والد صاحب اجازت دیں تو ایک ہفتے میں حکومت گرا سکتے ہیں ‘تحریک انصاف کا حساب کمزور ہے‘جے آئی ٹی رپورٹ جعلی ‘ہر سازش ناکام بنائیں گے۔پیر کو متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما علی رضا عابدی کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر آصف علی زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں تحریک انصاف کی حکومت گر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کرنا تو آتا نہیں تھا اب پتہ چلا ہے کہ ان کا حساب بھی کمزور ہے‘میرے پاس سندھ میں 99 سیٹیں۔انہوں نے کہا کہ یہ جعلی جھوٹی جے آئی ٹی رپورٹ ہے‘ ہم ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔

The post آصف زرداری کا ایک اشارہ اور حکومت کا دھڑن تختہ! میرے پاس کتنی سیٹیں ہیں؟بلاول بھٹو کے اعلان نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...