Pages

Monday, December 31, 2018

آصف زرداری کی نا اہلی ، فیصلے کی گھڑی آگئی الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف تحریک انصاف کی نااہلی کی درخواست ابتدائی سماعت کے لیے 10 جنوری کو مقرر کر تے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کو نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی سابق صدر اور شریک چیئرمین

آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست ابتدائی سماعت کے لیے مقرر کردی ہے جس کے بعد کیس کی ابتدائی سماعت 10 جنوری کو ہوگی، ابتدائی سماعت میں درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا جب کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کو نوٹس جاری کر دیا ہے

The post آصف زرداری کی نا اہلی ، فیصلے کی گھڑی آگئی الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...