اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ ، میزائل نے زمین سے زمین تک کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا، میزائل کی کل رینج290کلو میٹر ہے ، یہ تجربہ گزشتہ شب کیا گیا ، جس سے اس میزائل کی خصوصیت کا پتہ چلتا ہے ، میزائل رات کے وقت بھی اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتاہے ، صدر، وزیر اعظم ،آرمی چیف نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے ۔
The post پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ،رینج290کلو میٹر،جانتے ہیں اس میزائل میں ایسی کیا خصوصیت ہے کہ جس سے دشمن بھی کانپ اٹھے گا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment