Pages

Tuesday, August 27, 2019

کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی، 3روٹس بند وجہ کیا بنی اورپابندی کب تک رہے گی ؟جانئے

کراچی(آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی کر دی۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کر دیا گیا، روٹس بند کرنے کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی کر دی۔

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کر دیا گیا ہے، روٹس بند کرنے کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی جبکہ تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تینوں روٹ کی پابندی 31 اگست تک رہے گی جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ ناٹم جاری کر دیا ہے۔

The post کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی، 3روٹس بند وجہ کیا بنی اورپابندی کب تک رہے گی ؟جانئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...